Recommended Products
Shop
Showing 121–144 of 182 results
- Self-Help
Shadi شادی
یہ کتاب کامیاب ازدواجی رشتے کی اخلاقی و سماجی نفسیات پر مشتمل ہے ۔یہ زندگی کے اس سفر کوخوشگوار بنانے کا اکسیر نسخہ ہے۔شادی ایک فطری ضرورت ہےاسے پورا کرنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے ۔اچھے ازدواجی رشتے خوشی و مسرت کا باعث ہوتے ہیں لیکن جب اس کے تقاضے پورے کیے بغیر اسے سرانجام دیا جاتا ہے تو یہ نعمت ایک زحمت میں بدل جاتی ہے۔ہمارے معاشرے میں ناکام شادیوں کی شر ح بہت زیادہ ہے اور دن بدن ان میں اضافہ ہورہا ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ زندگی کےاس نئے بندہن میں بندھنے والے جوڑے کی تربیت کا اہتمام کسی بھی سطح پر نہیں ہے۔ تعلیمی اداروں اور گھروں میں اس اہم سماجی مسئلے پر تربیت کے مواقع مفقود ہونے کی کمی کو یہ کتاب احسن طریقے سے پورا کرتی ہے۔
SKU: n/a