Unlimited Power is self improvement book that provides complete program of personal development and positive change
Unlimited Power by Anthony Robbins and Translated by Muhammad Akhtar
UNLIMITED POWER—لامحدود طاقت
لامحدود طاقت مایہ ناز امریکی ٹرینر اور مقرر انتھونی رابنز کی مشہور زمانہ کتاب ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ہم اپنی ذہنی طاقتوں کو استعمال کر کے زندگی میں بھر پور طریقے سے کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کتاب دماغ کی سائنس کے حوالے سے ایک کلاسیک کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور دنیا بھر میں اس کو بہت شوق سے پڑھا گیا ہے۔ چونکہ یہ کتاب بہت ضخیم ہے اور بہت پیچیدہ بھی ہے، اس لیے طویل عرصے سے دنیا بھر میں قارئین کی طرف سے مطالبہ کیاجا رہا تھا کہ اس کتاب کی تلخیص پیش کی جائے۔ چناچہ خاصے غوروخوض اور محنت کے بعد اس کتاب کی تلخیص کی گئی ہے اور یہ کام خود انتھونی رابنز کی ٹیم کی جانب سے سرانجام دیا گیاہے۔
Think And Grow Rich سوچئے اور امیر ہوجائیے
100 Great Muslim Generals
Great Muslim Philosophers
گفتگو،تقریر،انٹرویو – لیری کنگ
The Secret کامیابی کا عظیم راز
Think and Grow Rich
The Power of Now
Shukar Guzari Ka Jadoo|شکر گزاری کا جادو
Living with Honour عزت اور وقار سے جینا سیکھیں
You Were Born Rich آپ پیدائشی امیر ہیں
Yes you can ہاں! تم کرسکتے ہو
Bachun ky jazbati masael aur unke seekhne ki qabliyat barhana 



There are no reviews yet.