History of Islam (Tareekh e Islam) is full of incidents that are proof of bravery of Muslim leaders. Islam set a new of principles for human being and Muslim leaders followed those principles and inspired the masses. This book is written by Muhammad Deen Faouq after tremendous research as it covers the unbelievable stories of Muslim leaders from Prophet ( PBUH) to Mughul emperors. The First chapter of the book covers the stories of bravery, wisdom, and Justice during the era of Prophet Muhammad (PBUH). The Second Chapter covers the incidents of Caliphates. This book covered all the major incidents of Islamic history and reading of this book opens the real perspectives of Islam. In short, this book is a real treat for the students of religion, theology, and history is specific and muslim readers in general.
تاریخِ اسلام کے ناقابلِ فراموش واقعات
(حریت، شجاعت، اور دلیری کے پیکروں کی ولولہ انگیز تاریخ)
مصنف: محمد دین فوق
صفحات : 444
تاریخِ اسلام کے ناقابلِ فراموش واقعات اردو میں لکھی جانے والی اسلامی تاریخ میں ایک قابلِ ذکر اضافہ ہے ۔ جسے محمد دین فوق نے نہایت عقیدت و احترام سے تحریر کیا ہے۔
تاریخِ اسلام روزِ اول سے حریت کی مثال، شجاعت کی پیکر، اور دلیری کی زندہ کتاب ہے۔ بانئ اسلام آنحضرت ﷺ کی حیاتِ مبارکہ سراج المنیر ہے ۔ ایک ایسا چراغ جس سے رہتی دنیا تک فیوض و انوارات اور ہدایت کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔
یہ کتاب بانئ اسلام آنحضرت ﷺ کے دورِ اطہر سے شروع ہونے والی شجاعت و استقامت کی تصویر، فرزندانِ اسلام کی قربانیوں کی زندہ و تابندہ خاکہ پیش کرتی ہے ۔ اس کتاب میں فرزندانِ اسلام کے ہر دور میں ہونے والی قربانیوں کو مفصل و مجمل تحریر کیا ہے۔ جس سے قاری کی تاریخِ اسلام کے بڑے واقعات کو جاننے کی تشنگی کافی حد تک بجھ جاتی ہے۔
اس کتاب کے چودہ ابواب ہیں
پہلا باب : عہدِ رسالت
دوسرا باب: دورِ خلافت
تیسرا باب: خلفائے بنو امیہ
چوتھا باب: خلفائے عباسیہ
پانچواں باب: دولت بنی بویہ
چھٹا باب: دولتِ عثمانیہ
ساتواں باب: دولتِ ہسپانیہ
آٹھواں باب: دولتِ ایوبیہ
نواں باب: سلاطین الجزائر و مراکش
دسواں باب: دولتِ غزنویہ و خاندان غلامان اور خاندان خلجی و تغلق
گیارھواں باب: عہد شاہان افاغنہ
بارھوان باب: خاندان تیموریہ یعنی شاہانِ مغلیہ
تیرھواں باب: ایران و افغانستان
چودھواں باب: سلاطینِ کشمیر – امیران، سندھ
http://pakdezine.com پندرھواں باب: متفرقات
Think And Grow Rich سوچئے اور امیر ہوجائیے
100 Great Muslim Generals
Great Muslim Philosophers
گفتگو،تقریر،انٹرویو – لیری کنگ
The Secret کامیابی کا عظیم راز
Think and Grow Rich
The Power of Now
Shukar Guzari Ka Jadoo|شکر گزاری کا جادو
Living with Honour عزت اور وقار سے جینا سیکھیں
You Were Born Rich آپ پیدائشی امیر ہیں
Yes you can ہاں! تم کرسکتے ہو
Bachun ky jazbati masael aur unke seekhne ki qabliyat barhana
Unlimited Power
Bachun ki Taleem o Tarbiyat
Don't Sweat The Small Stuff معمولی باتوں سے پریشان نہ ہوں
Creative Visualization ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن 




There are no reviews yet.