IMPOSSIBLE POSSIBLE — کوئی کام ناممکن نہیں
Koi Kaam Na-Mumkin Nahi book
اس کتاب میں مصنف نے ناممکنات کے کوئی دیو مالائی قصے نہیں بیان کیے بلکہ انہوں نے تعلیم ،سروس اور کاروبار میں وہ کام جن کو لوگ ناممکن سمجھتے کو ممکن بنانا سکھایا ہے۔ان کی اس کتاب کی مدد سے،،برین ٹیکنالوجی،،متعارف ہوئی جس کی مدد سے ایک نوجوان نے،،اوکسفرڈ ایڈوانسڈڈکشنری،،کے 80ہزار الفاظ مع صفحہ نمبر یاد کرلیے تھے۔آپ بھی کسی ناممکن کو ممکن کیجیے۔
Koi Kaam Na-Mumkin Nahi book by Biswaroop Roy Chowdhury
How to put more time in your Life کم وقت زیادہ کامیابی 



There are no reviews yet.