,

Bachun main leadership ki 7 aadat


1,000.00

کتاب کا نام: بچوں میں لیڈر شپ کی سات عادات

(اس کتاب کی مدد سے والدین اور اساتذہ بچوں کی کسی بھی شعبے میں کامیاب لیڈر بناسکتے ہیں)

مصنف: اسٹیفن آر-کوے

مترجم: نزہت جاوید

صفحات: 304

کتاب” بچوں میں لیڈرشپ کی سات عادات”  کی تحریر کا مقصد والدین اور اساتذہ کو بچوں میں لیڈر شپ کی صفات پروان چڑھانے میں مدد کرنا ہے۔ تاکہ وہ زندگی  کے کسی شعبے میں جائیں  قیادت کرنے کے قابل ہوں اور ملکی و قومی سطح پہ قیادت کا بحران نہ جنم لے۔

کتاب ” بچوں میں لیڈر شپ کی سات عادت” کے بارے می بزنس لیڈر   پیگی چرنگ ، شریک بانی پانڈا ایکسپریس، کیلی فورنیا کا کہنا ہے

” اس کتاب کا  اصل مقصد مستقبل کے لیڈرز پیدا کرنا ہے۔ یہ کتاب ایلیمنٹری اسکولوں کے بچوں کو پڑھائی جارہی ہے تاکہ وہ ابھی اس قابل ہوسکیں کہ مستقبل کے لیڈرز بن کر ابھریں ۔ جب میں اہنے دوستوں سے اس بارے میں بات کرتا ہوں کہ ہم انہیں سپانسر کررہے ہیںں تو میں انہیں کہتا ہوں کہ دراصل ہم اپنے مستقبل کو اسپانسر کررہے ہیں”۔

 مصنف اسٹیفن آر کووے کہتے ہیں  کہ میں بطور بزنس ایگزیکٹیو ہونے کے طور پر اتنا چاہوں گا کہ میں آج کے بچوں کی آنکھوں میں جھانک کرآنے والےکل کی شاندار اور جوش وجذبے سے معمور”ورک فورس” کو دیکھنا چاہتاہوں، مستقبل کے ایسے لیڈرز دیکھنا چاہتا ہوں جو آئندہ درپیش کٹھن مسائل سے بخوبی نمٹنا جانتے ہوں۔ لہٰذا میں کتاب بچوں میں لیڈر شپ کی سات عادات سے یہی توقع رکھتا ہوں کہ یہ دنیا بھر کے بچوں میں کوئی نہ کوئی فرق ضرور لائے گی۔

Categories: , Tags: , ,

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Bachun main leadership ki 7 aadat”

There are no reviews yet.