World War I


World War I or WWI book covers the each and every important detail of First World War that was fought between 1914 and 1918. This book comprises of five parts and consisted of 415 pages and available in Urdu

1,000.00

World War I or WWI was the first war that resulted into deaths of millions of military and civilians personal in the world and spread across all countries. WWI started in July 1914 and lasted till November 1918. WWI is considered as the deadliest conflicts of the history that resulted into deaths of seven million civilians and nine million military personals. Moreover, this war resulted into epidemic of influenza which also caused deaths of another hundred million individuals worldwide. This book WWI was written by Syed Muhammad Fazlullah Bukhari and it discusses the causes of war, incidents of War and its results. This book discusses that how greed, economic race, power, intellectual darkness, and bilateral issues can lead to deadly wars. This book is available in Urdu to and comprises of six parts. Total pages: 415

( تاریخِ عالم کی پہلی وحشت ناک اور لرزہ خیز جنگ کی عبرت ناک داستان)

کتاب جنگِ عظیم اول  میں مصنف سید محمد فضل اللہ بخاری نے ہر طرح سے عالمی  پہلی جنگ میں ہر طرح سے ایک مکمل تاریخی دستاویز ، حالات و واقعات پر بے لاگ تبسرہ اور فوری حوالہ کاکام کیا ہے۔

ہرس ولالچ، ملک گیری، اقتدار، ، بالادستی، معاشی دوڑ ، تعصبات، فکری تاریکی، اور باہمی رقابتوں سے مرصع سفید چمڑی کے خوبصورت لبادےمیں ملفوف سیاہ باطن اہلِ یورپ کے اصحاب ِ دانش و عقل کے پسِ پردہ محرکات کے نتیجے میں 1914 اور 1918ء تک انسانی خون کی ارزانی کا وہ نمونہ پیش کیا گیا کہ  جنگلی حیات کی تاریخ میں بھی اسکی نظیر نہیں ملتی۔

یہ کتاب پانچ حصوں پہ مشتمل ہے

حصہ اول : جنگِ عظیم اول سے قبل شریک ملکوں کے حالات

پہلے حصے میں  اتحادی ملکوں(برطانیہ، فرانس، امریلہ، روس، سربیا، رومانیہ، بیلجیم، یونان، مانٹی نیگرو، اٹلی،  اٹلی، جاپان، پرتگال ) کا احوال، مرکزی قوتوں (جرمنی، آسٹریاـ ہنگری، ترکی، بلغاریہ) کی صورتِ حال، جنگ کے اسباب بیان  کیے گئے ہیں

حصہ دوم: احوالِ جنگ

دوسرے حصے میں جنگ کے منصوبے، بری اور بحری حملے، مغربی محاذ، سرحدی لڑائیاں، لورین محاذ پہ معرکہ اڑائیاں، آرڈینینس کی لڑائی، سیمبر کی لڑائی، لاکیٹا اور گوئز کی لڑائیاں ، مارن کی دوسری لڑائی، مشرقی محاذم گلیشیا اور پولینڈ کے محاذ، بلکان کے محاذ ترکی کے محاذ، بحری محاذ، ہولی گولینڈ کے محاذ، نوآبادیاتی محاذ، 1915ء کے دوران جنگ کی صورتحال، 1916ء کے دوران جنگ کی صورتِ حال، 1917 ء کے دوران جنگ کی صورتِ حال، 1918ء کے دوران جنگ کی صورتحال

حصہ سوم: اختتامِ جنگ

جنگ بندی، جنگ کے نقصانا، یورپ کی مجموعی صورتِ حال

حصہ چہارم: اثراتِ جنگ

اقوام، عالم پہ اثرات، معاشی، معاشرتی ، سیاسی اثرات، فوجی اثرات، فکری اثرات

حصہ پنجم: نئے عالمی افق

کثیر قطبی دنیا، آزادی کی تحریکیں  اور آزادی، جنگ، عظیم اول اور حالاتِ حاضرہ

Category: Tags: ,

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “World War I”

There are no reviews yet.