,

Khabchu Bachy


500.00

کتاب کا نام: کھبچو بچے

(کھبے بچوں کی صلاحیتوں کو جانیے!

کیونکہ وہ غیر معمولی اور باصلاحیت ہوتے ہیں)

مصنفین: لی ڈبلیورٹلج۔ رچرڈ ڈونلے

مترجم: محمد اختر

صفحات: 176

کتاب ” کھبچو بچے” دراصل بائیں سمت استعمال کرنے والے بچوں پہ تحریر کی گئی ہے۔ کھبچو بچے درحقیقت خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اگر انکی صلاحیات کو نکھاڑا جائے اور سمجھا جائے تو وہ کارآمد شہری بننے کی تمام صلاحیات رکھتے ہیں۔

نیشنل ایسوسی ایشن آف لیفٹ ہینڈڈ گالفرز کاموٹو

” اگر آپ غلط سائیڈ پر کھڑے ہوکر بال کو درست ہٹ لگاتے ہیں تو یہ ٹھیک ہے، بجائے اس کے کہ آپ بال کی درست سمت میں کھڑے ہوکر غلط ہٹ لگائیں”

نیوروسرجن ڈاکٹر جوزف بوگن کا کہنا ہے

“دائیں ہاتھ سے کام کرنے والے(سجے) چاکلیٹ سولجرز کی طعح ہوتے ہیں، اگر آپ نے ایک کو دیکھ لیا تو سمجھیں سب کو دیکھ لیا”

کیا آپ واقعی کھبے ہیں ، دنیا کے چند مشہور کھبے، حالات نے جنہیں کھبا بنا دیا، کھبوں کی تاریخ سے جھلکیاں، دونوں ہاتھوں کا جائزہ، کھبوں کے نشیب و فراز، کھبوں کے لیے مختلف ضرور اشیائ بیچتے اور بذریعہ ڈاک بھجوانے والے چند ادارے ، کتاب کھبچو بچے کے موضوعات ہیں۔

اگر آپ بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے یا کھبے بچوں پر کوئی تحریر پڑھنا چاہتے ہیں یا آپ کھبوں کی شخصیت کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ثابت ہوگی۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Khabchu Bachy”

There are no reviews yet.