“Apka bacha kesy kamyab ho” is urdu translation of Benard Shewaz and James Pao’s book. This book is considered as the most authentic book on educational and psychological issues of children. This book is equally important for parents, guardians and children as well. This book is highly recommended by experts on successful parenting. The authors in this book have introduced detailed, successful and effective strategy for the upbringing and learning of the children. In US, thousands of schools followed this book and improved the learning abilities of the children. This book is considered as heavenly gift for parents and children.
آپ کا بچہ کیسے کامیاب ہو؟
(بچوں کے تعلیمی ، نفسیاتی مسائل پر ایک رہنما کتاب)
مصنف: برنارڈ شواز،جیمس پاؤ
(ترجمہ: محمد اویس سدھو(لیکچرار شعبہ فلسفہ جی سی یونیورسٹی لاہور)
صفحات: 135
کتاب” آپ کا بچہ کیسے کامیاب ہو؟” والدین ، سرپرستوں اور اساتذہ کے لیے یکساں موزوں ہے۔ یہ ایسی منفرد اور جامع کتاب ہے جو ہر متعلقہ ایجوکیشنسٹ یا والدین کے پاس ضرور ہونا چاہیے۔ یہ کتاب مختلف قسم کے طالبعلموں کے حوالے سے مختلف قسم کی حکمتِ عملیوں کو اگر کرتی ہے۔ اس میں تمام تعلیمی مسائل خاص طور پر والدین ، اساتذہ اور طالبِ علموں کے درمیان ابلاغ کے مسائل کو زیرِ بحث لاتی ہے۔
کتاب” آپ کا بچہ کیسے کامیاب ہو؟۔” میں جیمس پاؤ نے بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے بہتر اور کامیاب حکمتِ علمی کو متعارف کرایا ہے جس سے امریکہ میں ہزاروں سکول سسٹم مستفید ہوچکے ہیں اور یہ کورس بہت سی یونیورسٹیوں میں پڑھایا جاتا ہے
مصنفین کا تعارف
برنارڈ شواز فیملی تھراپی اور سانٹا آنا کالج میں بچوں کے چائلڈ ڈویلپمنٹ کے پروفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ امریکہ میں بچوں کے نفسیاتی مسائک پر کئی ورک شاپس کا انعقاد کرچکے ہیں۔ وہ اس وقت کیلیفورنیا میں مقیم ہیں۔
ڈاکٹر جیمس پاؤ نے میامی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہے اور چائلڈ گائیڈنس کلینک کے سابقہ ایجوکیشل ڈائریکٹر رہ چکے ہیں ۔ انہوں نے بطور ٹیچر اور والدین کی ایڈوائزری کونسل کے کوارڈینیٹر کے خدمات سرانجام دیں اور کلینیکل سائیکالوجیسٹ اور سانٹا آنا کالج میں چائلڈ دولیپمنٹ کے پروفیسر ہیں اور کیلیفورنیا میں رہائش پزیر ہیں۔
There are no reviews yet.