Zindagy Ansu nhn Muskrahat Hai


1,000.00

Compare

SHUT UP; STOP WHINING AND GET A LIFE—زندگی آنسو نہیں مسکراہٹ ہے

برطانیہ کے مقبول ترین میگزین ”سپیرٹ اینڈ ڈیسٹنی“ سے 10/10نمبر حاصل کرنے والی یہ کتاب لوگوں کو خواب غفلت سے جگانے میں ایک خاص مقام رکھتی ہے اس کے قارئین کا کہنا ہے اس سے زیادہ جھنجھوڑ نے والی کتاب انہوں نے آج تک نہیں پڑھی ہے۔

زندگی میں کیا اہم ہے؟

کیاآپ اپنے کام پر خوشی سانہی سوالوں کو اپنا موضوع بناتی ہے۔ یہ کتاب عام فہم انداز میںہماری رہنمائی کرتی ہے کہ اپنے کام اور زندگی کے بارے میں ایک مثبت سوچ کیسے پیداکی جائے۔ اپنے کام کو غیر معمولی بنانا اور خود آگہی کا سفر جاری رکھنا اس کتا ب کا یہی پیغام ہے۔یہ اسی راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہے ۔اس راستے کا انتخابے جاتے ہیں؟ کیا آپ کی ز ندگی کا ہر دن پرجوش انداز سے گزرتاہے؟ یہ کتاب  زندگی کو ایک عام سی شے نہیں رہنے دیتا بلکہ اسے ایک شاہکار میں تبدیل کر دیتا ہے۔

Category:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Zindagy Ansu nhn Muskrahat Hai”

There are no reviews yet.