سامراج
(سرمایہ داری کی آخری منزل)
مصنف: لینن
مترجم: سید عظیم
صفحات: 192
سامراج لینن کی معرکتہ الآراء کتاب ہے۔ لینن کی کتاب” سامراج۔۔۔۔ سرمایہ داری کی آخری منزل” امپیریل ازم کے حوالے سے ایک جامع اور فیصلہ کن تجزیہ ہے کی حامل ہے ۔ اس کتاب پر لینن نے بڑٰ محنت کی پی کوژنتیف کے بقول” اس تحریر کے لیے لینن نے تمام زبانوں میں لکھی ہوئی سیکڑوں کتابیں پڑھیں اور لمبے لمبے نوٹ بنائے۔ ابتدائی کام اور خام مسودوں سے ی تین جلدیں بھر گئیں تھیں ۔ سامراجیت کے موضوع پر ایک کتاب یا مضمون ایسا نہیں و انہوں نے نظر انداز کیا ہو”
سامراج کتاب کے مترجم سید عظیم نے جہاں اسکا عالمانہ پیش لفظ تحریر کیا وہیں اس کتاب کے منطقی دلائل، دوسرے معیشیت دانوں اور فلسفیوں کے اختلافات، تفرق، توجیہات اور توضیحات کا بھی غور و خوض سے جائزہ لیا اور تحریر کیا ۔
دارالشعور کی جانب سے اشاعت کی گئ اس کتاب کی خصوصیت یہی ہے کہ جہاں دوسرے صنعتی انقلا سے جنم لینے والے حالات کا تجزیہ ہے وہیں اس کتاب میں سرد جنگ میں ہونے ومعاشی تبدیلیاں، سوشلسٹ بلاک کی کامیابیا ں اور خامیوں کو تجزیہ کیا گیا ہے وہیں 1990 کے بعد جنم لینے والے گلولائزیشن کے دورانیے کا نہایت ہی باریک بینی سے خلاصہ تحریر کیا گیا ہے۔
There are no reviews yet.