Recommended Products
Shop
Showing 97–120 of 182 results
- Self-Help
Pareshan Hona Choreay Jena Shuru Keijeay book
اس کتاب سے متعلق، خود ڈیل کارنیگی کے خیالات ملاحظہ ہو وہ کہتے ہیں کہ کامیاب اور آزمودہ نسخوں کا نام سائنس ہے یہ کتاب بھی فکر و پریشانی سے چھٹکارہ پانے کے کامیاب اور آزمودہ نسخوں کے لیے مرکب ہے۔اس کتاب میں قدیم اور بنیادی حقائق ہی کو موثر اور دلکش انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ ڈیل کارنیگی چیلنج سے یہ بات کرتے ہیں کہ یہ بات ناممکن ہے کہ آپ کتاب پڑھیں اور یہ آپ کے اندر زندگی کی ایک نئی رمق پیدا نہ کرے۔
SKU: n/a