Power Of Positive Thinking | مثبت سوچ کی طاقت


700.00

Compare

POWER OF POSITIVE THINKING—مثبت سوچ کی طاقت

Masbat Soch ki Taqat book

سوچ ایک ایسا تیز دھار دار آلہ ہے، اس کا وار کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ اب یہ نشانہ لگانے والے پر منحصر ہے کہ وہ وار منفی کرتا ہے یا مثبت۔ مثبت سوچ مثبت حالات پیدا کرتی ہے اور منفی سوچ منفی حالات پیدا کرتی ہے۔ منفی سوچ کے ذریعے لوگوں نے اپنے کاروبار اور زندگیاںتباہ کر لیں اور مثبت سوچ نے لوگوں کو نئے مواقع دیئے اور کامیابی کی نئی راہیں دکھائیں۔ یہ کتاب آپ کو مثبت سوچنا سکھاتی ہے۔ یہ کتاب آپ کی زندگی کو ایک بہت بڑے انقلاب سے ہمکنار کر سکتی ہے۔

Masbat Soch ki Taqat book by  Dr. Norman Vincent Peale

Category:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Power Of Positive Thinking | مثبت سوچ کی طاقت”

There are no reviews yet.