Why Sucide | لوگ خودکشی کیوں کرتے ہیں

Availability:

2 in stock


1,000.00

2 in stock

Compare

 

WHY SUICIDE ?—لوگ خودکشی کیوں کرتے ہیں

خود کشی جیسے نازک موضوع پر ہمارے ہاں بہت ہی کم معلومات دستیاب ہیں۔یہ کتاب ایسے مصنف کی ہے جس کے والد نے خود کشی کر لی تھی۔جس کے باعث مصنف کی دلچسپی اس موضوع میں انتہائی گہری ہے۔اس کتاب کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ سوالاً جوابً ہے۔مصنف نے دو سو سے زائد سوالات اور ان کے جوابات میں خودکشی اور اس کے تمام اقسام،اسباب،تاریخ اور نتائج وعواقب ،اثرات،منظر،پس منظر اور پیش منظر، ڈاکٹروں ،ماہرین نفسیات ،سیاسی و سماجی رہنماوں کی آراءبھی پیش کی ہیں۔

Category:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Why Sucide | لوگ خودکشی کیوں کرتے ہیں”

There are no reviews yet.