Asad Ullah Khan Ghalib commonly known as Ghalib is one of the greatest poets of Urdu language. It is commonly said that Ghalib is difficult to comprehend, therefore, several explanation (Tashreeh) of Ghalib’s work (Dewan) has been published in the past, however, most of them failed to fulfill the purpose. Khalill Ur Rehman Bajnori is one of the prominent poets of Urdu Ghazals, therefore, he has strong grip over the language and poetry. Khalil Ur Rehman Bajnori has written the tashreeh (Explanation) of Dewan e Ghalib that was well received by the critics and literary geniuses of that time. Tashreehat e Dewan e Ghalib by Khalil Ur Rehman Bajnori is considered as significant addition in Urdu Literature. Famous author Qurat ul Ain Haider considered this book as a “Wonder” in Urdu Literature and also appreciated the perspective of Khalil Ur Rehman regarding Ghalib’s work. book name Dewan e Ghalib (Explanation)
544 :صفحات
تشریحاتِ دیوانِ غالب خلیل الرحمٰن بجنوری نے تحریر کی ہے جسے دارالشعور پبلیکشنز نے شائع کی ہے۔
تشریحاتِ دیوانِ غالب اردو ادب میں بیش بہا اضافہ ہے۔ خلیل الرحمٰن بجنوری نے دلجوئی سے ہر شعر کی تشریح کی ہے ۔ یہ کتاب ان کے ذوقِ نظر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کتاب کے بارے میں اردو نثر نگاری کی ملکہ قراۃ العین حیدر یوں رقم طراز ہیں ” خلیل الرحمٰن بجنور کی کتاب “فتراک” جس میں انہوں نے غالب کی اردو غزلیات کی تشریح سابقہ شارحین سے ہٹ کر کی ہے ۔ عصرِ حاضر میں ایک عجوبہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ مرزا غالب شکسپئر کی طرح ان نادرِ روزگار ہستیوں میں سے تھے کہ ان کے متعلق جتنا لکھا جائے کم ہے۔ وہ ہر زمانے اور ہر دور کے شاعر ہیں مستقبل میان بھی وہی حیثیت رہے گی جو آج ہے۔
خلیل الرحمٰن بجنوری خود بھی شاعر ہیں اور غزلیات کی باریکیوں سے آگاہ ہیں ۔ غالب کے اشعار کی تشریح ہر دور کے ہر بڑے شاعر ، نثر نگار اور شارح نے اپنے اپنے انداز میں کی ہے۔ غالب کی شاعری پہ اقبال ، راشد، فیض سبھی نےاپنے اپنے انداز میں زباں دانی کی ہے۔ بہتیرے شاعروں نے ان کی مدح خوانی کی ہے۔ یہ رتبہ غالب کو حاصل ہے کہ اسکے اشعار کی جتنا تشریح کی جائے اتنا نئے الفاظ اور بھید عیاں ہوتے ہیں ۔
http://Works by or about Ghalib at Internet Archiveیہ معرکتہ العراء تصنیف غالب کی شاعری سمجھنے، غزلیات کی باریکیوں سے واقف ہونے ، لغوی و اصطلاحی معنویوں کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے۔
There are no reviews yet.