Weekly Deals
Showing all 5 results
-
Health, Weekly Deals
Ap Sugar Sy Mehfoz Rah Skty Hain
شوگر ایک بہت عجیب آزمائش ہے۔ کیونکہ یہ انسانی جسم کے کسی بھی حصے کو متاثر کر سکتی ہے، اس لیے ڈاکٹرز اِسے بیماریوں کی ماں کہتے ہیں۔ سائنسی معلومات اور میڈیکل ریسرچ نے بہت سے بند دروازے کھولے ہیں۔ ابھی تک کی تحقیق کے مطابق شوگر کے علاج میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔ یقینا قدرت یہ چاہتی ہے کہ مشکلات کی اِس دنیا میں انسان اپنی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال سیکھے۔
شوگر کے علاج میں بنیادی اہمیت آپ کے لائف سٹائل کو ہے، یعنی اپنے طرزِ زندگی کو مثبت طریقے سے بدلنا۔ اِس سفر میں کامیاب انسان اپنی روحانی صلاحیتوں کو بیدار ہوتے ہوئے محسوس کرتا ہے۔ جسمانی اور روحانی تسکین حاصل کرتا ہے۔ نتیجتاً اِس کامیابی کے احساس کو بندہ دوسرے انسانوں تک منتقل کرنے کا سوچتا ہے۔
مصنفہ نے ایک بہت ترقی یافتہ ملک کے شہری کے طور پر اپنی زندگی کا سفر شروع کیا۔ 26 سال کی عمر میں شوگر ہوگئی تو زندگی میں سے سکون نام کی چیز غائب ہوگئی، حتیٰ کہ اس سرگردانی میں 48 سال کی عمر میں شادی رچائی اور زندگی بدل گئی۔ خوبصورت رفاقت کے نتیجے میں کھوئی ہوئی صحت، ہمت اور طاقت واپس آنے لگی۔ زندگی کے بامقصد ہونے کا احساس جاگا تو شوگر کی مختلف تنظیموں میں شمولیت اختیار کرلی۔ سپیشلسٹ ڈاکٹرز، ماہر غذائیات، ایجوکیٹرز سے رابطے میں رہنے لگیں۔ علمی پیاس میں اضافے کی طلب نے یہ رابطے اتنے مضبوط کر دیئے کہ مصنفہ نے اپنے آپ کو لوگوں کی خدمت کے لیے وقف کر دیا۔ یہ کتاب مصنفہ کے اپنے تجربے کی ایک خوبصورت کہانی ہی نہیں بلکہ شوگر سے متاثرہ افراد کے لیے جدوجہد سے بھرپور ایک پیغام ہے۔
سائنٹیفک معلومات کی بنیاد پر مصنفہ نےاپنے ہر تجربے اور نصیحت کو مدلل طور پر پیش کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ زندہ انسان اور زندہ قومیں اپنے علم، کامیابی اور خوشیوں کے راز چھپاتی نہیں بلکہ اِن معلومات کو عام پھیلایا جاتا ہے کہ انسان کا دنیاوی سفر خطرات سے محفوظ تر ہو جائے۔ یہ کتاب معلومات اور راہنمائی کا ایک نادر نمونہ ہے۔SKU: n/a
Think And Grow Rich سوچئے اور امیر ہوجائیے
100 Great Muslim Generals
Great Muslim Philosophers
گفتگو،تقریر،انٹرویو – لیری کنگ
The Secret کامیابی کا عظیم راز
Think and Grow Rich
The Power of Now
Shukar Guzari Ka Jadoo|شکر گزاری کا جادو
Living with Honour عزت اور وقار سے جینا سیکھیں
You Were Born Rich آپ پیدائشی امیر ہیں
Yes you can ہاں! تم کرسکتے ہو
Bachun ky jazbati masael aur unke seekhne ki qabliyat barhana
Unlimited Power
Bachun ki Taleem o Tarbiyat
Don't Sweat The Small Stuff معمولی باتوں سے پریشان نہ ہوں
Creative Visualization ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن
Tareekh e Islam k Na Qabil e Framosh Waqiyat
Quwat e Iradi Barhaey قوت ارادی بڑھائیے
The Science of Getting Rich خوشحالی کی سائنس
Khud Aitmadi Barhaey خود اعتمادی بڑھائیے
You can sell !تم بیچ سکتے ہو
Hamood ur Rehman Commission Report
You Can Stop آپ چھوڑ سکتے ہیں
دنیا کے ظالم حکمران
The Hero(آپ کے اندر کا ہیرو)
100 Saal Zinda Rahen book
A Concise History of Modern World
Ab Beti Amitabh Bachan
Alqaol Al Jameel
America Qatry Sy Gohar Hony Tak
AMRAZ-E-QALB-TIB-E-NABVI-AUR-JADEED-SCIENCE
Ap Sugar Sy Mehfoz Rah Skty Hain
Apka bacha kesy kamyab ho?
Aqwal e Zareen
Azeem Mohadaiseen e Karam
Bachun ki Ghiza aur Sehat
Bachun main leadership ki 7 aadat
Behtreen Qarkardgi Mumkin Hay
Benazir Bhutto Shaheed
Bhutto Khandan Shahadtun Ka Safar 


