نئی زندگی کا آغاز کیجئے
Nai Zindagy ka Aghaz Kijiye book
:نورمن ونسنٹ پیل
Nai Zindagy ka Aghaz Kijiye book
نورمن ونسنٹ پیل مشہور رُوحانی مبلّغ ہے اور لوگوں کو ان کے تھکے ماندے زندگی کے تصورات سے نکالنے کے لیے سرگرداں رہتا ہے اور نفسیات کی چھوٹی چھوٹی مگر اہم تکنیکوں کو کھول کھول کر بیان کرتا ہے۔’’نئی زندگی کا آغاز کیجیے‘‘ ایک زندگی بدل دینے والی کتاب ہے‘جس کے مطالعے سے آپ اپنے آپ میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے۔ کتاب سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اسے آہستہ آہستہ پڑھیں اور لفظوں کے مطالب پر غور کریں۔
اﷲ تعالیٰ کے قوانین اٹل ہیں اور پوری نوع انسانی کے لیے ایک ہی طرح سے قابلِ عمل ہیں۔ان میں کسی طرح کی تخصیص ممکن نہیں اور ہم اپنے آپ سے اور اﷲ کی عطا کردہ زندگی سے اتنا ہی وصول کرتے ہیں جتنا ہم یقین کرتے ہیں۔ اپنے آپ پر اور اﷲ تعالیٰ کی ذات پر ۔ یہی موضوع اس کتاب کا اصل موضوع ہے ۔اور یہی سادہ سی بات اگر سمجھ میں بیٹھ جائے اور اگر ہم اس نہج پر سوچنا شروع کردیں تو کامیاب زندگی کا آغاز ممکن ہے۔
:کتاب کا تیسرا اور چوتھا باب
کتاب کا تیسرا اور چوتھا باب تصاویر پر مشتمل ہے۔ سرسری نگاہ ڈالنے کی بجائے ان تصاویر کو غور سے دیکھنے سے‘ہم فطرت کے قریب ہوتے ہیں اور اپنے آپ کو روحانی طور پر صحتمند محسوس کرتے ہیں۔روحانی صحت ہی دراصل کامیاب زندگی کی ضمانت ہے۔اس کتاب میں باربار اپنی ذات پر اعتماد اور اپنے خیالات کی جانچ پڑتال پر زور دیا گیا ہے اور خیالات ہی دراصل ہمارے اعمال کے پیچھے کارفرما ہوتے ہیں۔ مثبت خیالات‘ مثبت اعمال اور مثبت زندگی کو جنم دیتے ہیں اور اسی کے برعکس بات بھی اتنی ہی درست ہے ۔
سقراط ایک مشہور یونانی فلسفی تھا۔ اس کا باپ مجسّمہ ساز تھا۔ ایک دن اس نے اپنے باپ سے پوچھا کہ ’’آپ پتھر سے شیر کیسے بنا لیتے ہیں۔‘‘ تو اس کے باپ نے جواب دیا‘’’سقراط! میں پتھر میں شیر کو دیکھتا ہوں‘جتنے اچھے طریقے سے میں پتھر میں شیر کو دیکھتا ہوں اتنے ہی اچھے طریقے سے میں شیر بنا پاتا ہوں۔‘‘اس بات کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ اپنی ذات کو جیسا دیکھیں گے‘ویسا ہی بنا پائیں گے۔
کتاب کا پانچواں باب Thought Conditionerہے ۔ اس کا مطلب اپنے خیالات کو پھر سے ترو تازہ کرنا ہے۔ جیسے بالوں کو چمکدار اور حسین بنانے کے لیے ہم ہئیر کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں اسی طرح رویّہ کوترو تازہ اور چمکدار بنانے کے لیے نورمن نے چند روحانی اقتباسات پیش کیے ہیں جو آپ کے خیالات کو تروتازہ کردیں گے۔چھٹے باب میں نورمن نئی زندگی کے آغاز کے حوالے سے کچھ اہم خیالات پیش کرتا ہے۔
:ہر دن کیسے بہترین ہوسکتاہے
روزمرہ کی زندگی کے معاملات میں اُلجھ کر آپ اکثر اہم چیزوں کو بھول جاتے ہیں. اور لوگوں کے اپنے بارے میں اپنے تصورات کو سچ مان کر اپنے آپ کو بدقسمت تصور کرنے لگتے. ہیںاور ناکارہ اور تھکے ہوئے خیالات آپ کے ذہن پر چھا جاتے ہیں۔ ایسی کیفیت میں اس طرح کی کتابوں کا مطالعہ ہمیں پھر سے تروتازہ کردیتا ہے. اور مثبت زندگی کی جانب مائل کرتا ہے۔ جیسے کہ کتاب کے ساتویں باب’’ہر دن کیسے بہترین ہوسکتاہے.‘‘میں نورمن سادہ اور قابلِ عمل تکنیکیں بتاتا ہے. جس کے ذریعے ہم ہر دن کو ایک کامیاب دن بنا سکتے ہیں۔
آٹھواں باب عقیدے سے متعلق ہے. اور صرف ایک ہی تصورآپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس باب میں نورمن مختلف مثالوں اور حوالوںسے آپ کو زندگی میں درپیش مشکلات پر فتح پانے‘ معاشی مشکلات سے چھٹکارے اور پریشانیوں سے نبٹنے کے گُر بتاتا ہے۔
نواں باب Anxiety(تشویش) کے متعلق ہے۔ اس باب کا مطالعہ آپ کو آج کے درپیش الجھنوں سے نجات دلانے میں مدد دے گا۔مجموعی طور پر اس کتاب کا درست مطالعہ آپ کو ایک خوشگوار اور کامیاب زندگی کی طرف راغب کرسکتا ہے۔
Rudad E Barre Saghir
Ap Sugar Sy Mehfoz Rah Skty Hain
Dolat Hi Dolat دولت ہی دولت
How To Pass Any Exam کسی بھی امتحان میں کامیابی
You can Win | !تم جیت سکتے ہو
Zaheen aur kund zahn bachun ki taleem
Khabchu Bachy
Bachun main leadership ki 7 aadat
The Hero(آپ کے اندر کا ہیرو)
Tijarti loot mar ki tareekh
Japan ki maqbool kahaniyan
Think And Grow Rich سوچئے اور امیر ہوجائیے
100 Great Muslim Generals
Great Muslim Philosophers
TUM JEET SAKTAY HO + HAN TUM KARSAKTAY HO.
Hamood ur Rehman Commission Report
You Were Born Rich آپ پیدائشی امیر ہیں
Tareekh e Islam k Na Qabil e Framosh Waqiyat
Dewan e Ghalib (Explanation)
World War I
Apka bacha kesy kamyab ho?
Bachun ki Taleem o Tarbiyat
Bachun ki Ghiza aur Sehat
You can sell !تم بیچ سکتے ہو
Bachun ky jazbati masael aur unke seekhne ki qabliyat barhana
Stunning Success حیرت انگیز کامیابی
World War II
Homo Deus
Crushing It
How to Win Friends and Influence People
One Small Step Can Change Your Life
Pakistan At The Helm
Pakistan Courting The Abyss
Pakistan Drift Into Extremism
Pakistan on the Brink: The Future of Pakistan, Afghanistan and the West
A Concise History of Modern World
America Qatry Sy Gohar Hony Tak
Pakistan Ki Siyasi Tareekh 1
Pakistan Ki Siyasi Tareekh 2
Pakistan Ki Siyasi Tareekh 3
Pakistan Ki Siyasi Tareekh 4
Tareekh ka mutalia kesy kia jaey?
Underworld Mafia
100 Saal Zinda Rahen book
Behtreen Qarkardgi Mumkin Hay
Creative Visualization ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن
Daoulat Mand bn'ny ky 37 Asool
Don't Sweat The Small Stuff معمولی باتوں سے پریشان نہ ہوں
Hamari Aadtein Hmare Jazbat
How to put more time in your Life کم وقت زیادہ کامیابی 






There are no reviews yet.