Paighmbar e Aman

Availability:

205 in stock


1,000.00

205 in stock

کتاب: پیغمبرِ امن ﷺ

(رسول اللہ ﷺ نے دنیا میں امن و سلامتی کے پرچار کے لیے جو کوششیں کیں ان کو قرآن و حدیث اور سیرت و تاریخ کے مستند حوالوں سے اجاگر کیا گیا ہے)

مصنف: حکیم محمود  ظفر

صفحات: 844

پیغمبرِ امنﷺ سیرت النبیﷺ پہ تحریر ایک نادر کتاب ہے۔ جس میں دورِ جہالیت سے دورِ نبوی تک کے اہم پہلوؤں کو تحریر کیا گیا ہے۔

کتاب پیغمبرِ امنﷺ میں رول اکرم ﷺ نے دنیا میں امن و سلامتی کے پرچار کے لیے جو کوششیں کیں ان کو قرآن و حدیث اور سیرت  و تاریخ کے ستند حوالوں سے اجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ آپ کی ان کوششوں نے دنیا میں دنیا ایسا امن قائم کیا کہ ایک عورت حیرہ سے اکیلی چل کر کعبہ کے طواف کے لیے آتی لیکن کوئی شخص اس کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہ دیکھتا ۔

رو؎سول اللہ ﷺ نے پہلی دفعہ دنیا  کو پہلی مرتبہ فلاحی ریاست  کا تصور دیا جس نے سیدنا عمر فاروق رض نے اس قدر وسعت دی کہ لوگ آج بھی ان کے نظم حکومت کو یاد کرتے ہیں۔ پیغمبرِ امن ﷺ ایک ایسی معرکتہ الآ راء کتاب ہے جس مٰں حالیہ دور میں جنم پانے والی دہشت، وحشت و بربریت میں آقاﷺ کی حیات کا نقشہ پیش کرکے ان و آتشی کا حقیقی قابلِ عمل رستہ دکھایا ہے۔

Category: Tags: , , ,

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Paighmbar e Aman”

There are no reviews yet.