You Can Win !

تم جیت سکتے ہو

Publisher: Darul Shaour
Author: Shiv Khera
Availability:
In Stock
Price: Rs. 500.00

یہ کتاب سن دو ہزار آٹھ تک دنیا کی پچیس زبانوں میں ترجمہ ہوکر پچاس لاکھ سے زیادہ فروخت ہوچکی ہے۔یہ کتا ب آپ کو یہ بتاتی ہے کہ تمہیں کیا حاصل کرنا چاہئے ، کیسے اور کب حاصل کرنا چاہئے ۔اس کتاب کو حکومت پنجاب نے دوہزار نو میں پنجاب کے تمام مڈل سکولوں کی لائبریریوں کے لیے خریدا ہے اور تمام مڈل سکولز کے لیے لازمی قرار دیاہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: