CREATIVE VISUALIZATION — ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن

CREATIVE VISUALIZATION — ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن

 300

In stock

SKU: 9789697533121 Category: Tags: ,

Description

آج تک دنیا میں جتنی بھی چیزوں کا وجود ہے دراصل یہ اس سے پہلے ایک خیال تھا۔ہر خیال ٹھوس اور مادی وجود میں ڈھلنے کی پوری پوری صلاحیت رکھتا ہے۔یہ کتاب ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہم اپنی ذات ،کاروبار،ملازمت اور مالی حالت کے بارے میں جو بھی خیال اور تصور قائم کریںگے اسے حقیقی اور مادی دنیا میں وجود سے ہم کنار کیا جا سکتا ہے۔مصنفہ ہماری رہنمائی کرتی ہیں کہ ہمارے خیالات کس طرح ہماری ترقی اور بڑھوتری کے ضامن ہوتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CREATIVE VISUALIZATION — ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *