Success Awaits You

کامیابی آپکی منتظر ہے

Author: Saghir Ahmed
Availability:
In Stock
Price: Rs. 300.00

کسی دانشور کا قول ہے: ہر شخص جنت میں جانا چاہتا ہے لیکن مرنے کے لئے کوئی تیار نہیں ہوتا۔ اسی طرح ہر شخص کامیابی چاہتا ہے لیکن کامیابی کی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا۔ وہ اسباب پیدا کئے بغیر خوشگوار نتائج کی توقع رکھتا ہے اور جب مطلوبہ کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو باقیماندہ زندگی کُڑھنے اور خارجی عوامل پر الزام تراشی کرنے میں گزار دیتا ہے۔ 

کامیابی کے لیے آگے بڑھیے۔۔۔۔۔۔۔کامیابی آپ کی منتظر ہے

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: