YOU WERE BORN RICH

آپ پیدائشی امیر ہیں

Author: Bob Proctor
Availability:
In Stock
Price: Rs. 400.00

جب آپ یہ زندگی بدل دینے والی کتاب مکمل پڑھ لیں گے تب آپ یہ بات پوری طرح جان چکے ہوں گے کہ آپ کی زندگی میں مثبت نتائج پیدا کرنے کے لیے آپ کے وجود کا ہر حصہ کس طرح کام کرتا ہے۔آپ یہ بھی جان چکے ہوں گے کہ آپ اپنی زندگی کے جس شعبے کو پوری طرح تبدیل کرنا چاہتے ہیں،اس کا طریقہ کہا ہے۔اس کے علاوہ آپ ”اہداف و مقاصد حاصل کرنے والا“ بھی بن چکے ہوں گے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: