Successful Life

کامیاب زندگی

Publisher: Darul Shaour
Author: Dr. use tees Chesar
Availability:
In Stock
Price: Rs. 350.00 Price in reward points: 90

اگر آپ نے اپنا گھر بنانا ہو یا زندگی کا لائحہ عمل تیار کرنا ہو یا کوئی نیا کام شروع کرنا ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ یقیناً سب سے پہلے اپنے وسائل حیات کا جائزہ لیں گے،پھر اگلا لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ وہ بھی ایسا لائحہ عمل جو صرف کاغذ پر ہی نہیں بلکہ حقیقت کی دنیا میں بھی نظر آسکے۔ یہ کتاب درصل آپ کو یہی لائحہ عمل مرتب کرنا سکھاتی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: