Increased Confidence

خود اعتمادی بڑھایئے

Publisher: Darul Shaour
Author: C. Gilbert rain
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 250.00

انسانی زندگی کا سفر ایک پیچ دار پگڈنڈی کی طرح ہے۔ اِسے کامیابی اور خوش اسلوبی سے طے کرنا ایک مشکل مرحلہ ہے۔ ہمارے ہاں نوجوان جب اپنی زندگی کا آغاز کرتے ہیں تو انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ اِس کی بنیادی وجہ ہے کہ اُن کے پاس زندگی کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہوتا اور آغازِ سفر میں انہیں کوئی راہنما ئی بھی میسر نہیں ہوتی۔ لہٰذا ہ یہ کتاب ایسے ہی نواجوانوں کے لیے تحریر کی گئی ہے تاکہ مشکل وقت میں ان کے کا م آسکے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: