Food and Nutrition For Children

بچوں کی غزا اور صحت

Publisher: Darul Shaour
Author: Jane Baker
Availability:
In Stock
Price: Rs. 300.00

  صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کا مالک ہوتا ہے۔اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری نسلیں صحت مند رہیں تو ہمیں اپنے نونہالوں کی صحت کا خیال رکھنا چاہئے۔کہ ہم انہیں عمر کے کس حصے میں کون سی غذا اور خوراک دے رہے ہیں۔کیونکہ غذا کے اثرات کا تعلق عمر کے ساتھ بہت اہم ہے ۔اسی لئےیہ کتاب اسی مقصد کے لیے تصنیف ہوئی ہے اس میں شیر خوار اور بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے عمر کے لحاظ سے صحت افزاغذائیں اور حفظان صحت کے گراں قدر اصول بیان ہوئے ہیں۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: