World War 1

جنگ عظیم اول

Publisher: Darul Shaour
Author: Syed Mohammad Fazlullah Bukhari
Availability:
In Stock
Price: Rs. 1,000.00

تاریخ میں اَن گنت جنگیں لڑی گئیں ہیں لیکن جو شہرت پہلی اور دوسری جنگ ِ عظیم کو حاصل ہوئی وہ کسی اور کو حاصل نہیں ہے۔زیرِ نظر کتاب تاریخِ عالم کی اِسی پہلی وحشت ناک، درد ناک، خون آشام اور لرز خیز جنگ کی عبرت انگیز داستان ہے۔ جس میں مصنف نے اس جنگ میں شریک تمام ممالک کی سیاسی و معاشرتی ، معاشی و اقتصادی اور جغرافیائی و فوجی صورتِ حال کو ما قبل جنگ اور مابعد جنگ کو بیان کیا ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: