The Science of Getting Rich

(خوشحالی کی سائنس)

Publisher: Darul Shaour
Author: Wallace D Wattles
Availability:
In Stock
Price: Rs. 400.00

       قارئین سے توقع ہے کہ وہ اس کتاب کی بنیادی باتوں کو بالکل اسی طرح سچ مان لیں گے جیسے وہ مارکونی یا ایڈیسن کی طرف سے پیش کیے گئے برقیات کے بارے میں بیانات کو تسلیم کرلیتے ہیں،وہ ان باتوں کو سچ مان کر ان پر بغیر کسی خوف کے بلا تاخیر عمل کریں گے۔اس کتاب پر عمل کرنے والا ہر فرد یقیناً خوشحال ہوجائے گا کیونکہ اس میں پیش کیا گیا نسخہ بالکل سائنس ہے اور سائنس بلاشک و شبہ نتیجہ خیز ہوتی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: