The Hero

(آپ کے اندر کا ہیرو)

Publisher: Darul Shaour
Author: Rhonda Byrne
Availability:
In Stock
Price: Rs. 480.00

         مصنف نے اس کتاب میں چند ایسے کامیاب ہیروز کی زندگی کے چیلنج اور ان کے ردعمل کو جمع کردیا ہے۔ اور یہ کتاب یہ بتاتی ہے کہ اگر آپ کو ،کوئی چیلنج درپیش نہ ہو تو آپ کے اندرکا ہیرو کبھی نہیں جاگتا وہ سویا رہتا ہے اور آپ یوں ہی اپنی زندگی گزاردیتے ہیں۔اگر ہم اپنے اندر کے ہیرو کو بیدار کرنا اور جگاناچاہتے ہیں تو ہمیں ایسے کرداروں کا مطالعہ کرنا ہوگا جنہوں نے اپنے اندر کے ہیروکو جگایا اور دنیا سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ کتاب ہمیں یہی کچھ سکھاتی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: