The Book of Secrets

(عظیم رازوں کی کتاب)

Publisher: Darul Shaour
Author: Deepak Chopra
Availability:
In Stock
Price: Rs. 600.00

        زندگی میں سب سے بڑی بھوک کھانے،روپے پیسے،کامیابی،معاشرتی حیثیت،احساس تحفظ، جنسی آسودگی یا صنف مخالف کی محبت نہیں ہے۔اکثر اوقات لوگ یہ تمام چیزیں حاصل کرنے کے بعد بھی غیر مطمئن رہتے ہیں۔بلکہ وہ پہلے سے بھی زیادہ غیر مطمئن ہوجاتے ہیں۔درحقیقت زندگی میں سب سے بڑی بھوک انسان کی ذات کے اندر وہ راز ہے جو اسی وقت ظاہر ہوتا ہے جب انسان اپنی ذات کے پوشیدہ حصے کو کھولنا چاہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: