Tareekh Undlas

تاریخ اندلس

Publisher: Darul Shaour
Author: Moulana Riasat Ali Nadvi
Availability:
In Stock
Price: Rs. 600.00

اندلس کی تاریخ کے ساتھ مسلمانوں کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ اس موضوع پر سنجیدہ کتاب کی کمی رہی ہے۔ برصغیر کے مشہور مورخ مولانا ریاست علی ندویؒ کی اس کتاب کے بعد یہ کمی پوری ہو گئی ہے۔ جس میں اندلس کا تاریخی جغرافیہ، اس کی قدیم تاریخ، طارق بن زیاد کی فتحِ اندلس سے لے کر عبدالرحمن اوسط بن حکم، تک اسلامی دور کی مفصل سیاسی، تمدنی و تہذیبی تاریخ قلم بند کی گئی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: