THE SECRET

کامیابی کا عظیم راز

Publisher: Darul Shaour
Author: Rhonda Byrne
Availability:
In Stock
Price: Rs. 400.00

وہ عظیم راز جسے ارسطو،افلاطون،آئن سٹائن اور دوسرے عظیم اور کامیاب لوگوں نے پا لیا تھا۔جب آپ بھی اس راز کو جان لیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ زندگی میں کامیابی کس طرح حاصل کی جاری ہے۔آپ کو پتہ چلے گا کہ کس طرح آپ جو چاہتے ہیں،حاصل کر سکتے ہیں،بن سکتے ہیں اور کر سکتے ہیں۔آپ کو اپنے بارے میں ادراک ہوگا کہ آپ کیاہیں۔اس راز کو جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ آپ کے لئے انتہائی ضروری ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: