STUNNING SUCCESS

(حیرت انگیز کامیابی)

Publisher: Darul Shaour
Author: Robin S Sharma
Availability:
In Stock
Price: Rs. 400.00

       بہترین صحت،کامیابی ،اندرونی تکمیل اور دائمی خوشی یہ چیزیں یونہی وقوع پذیر نہیں ہوجاتیں۔زندگی کے لیے یہ بہترین عناصر تخلیق کرنے پڑتے ہیں۔ہم اکثر زندگی کے کھیل کے میدان پر اچھا کھیل پیش کرنے والے انسانوں کو دیکھ کر یہ فرض کر لیتے ہیں کہ وہ خوش قسمتی سے اعلی حالات میں پیدا ہوگئے ہیں۔ایسا نہیں ہوتا بلکہ جو چیز ہم دیکھ نہیں پاتے وہ،وہ انتھک محنت اورنظم و ضبط ہوتی ہے جو ان دکھائی دینے والے نتائج کو تخلیق کرتے ہیں۔یہ کتاب ہمیں یہی کچھ سکھاتی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: