Qismat ki Lakeeren

قسمت کی لکیریں

Publisher: Darul Shaour
Author: Inamullah Qadri
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 300.00

 اللہ تعالیٰ نے علم دست شناسی انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اس سے وابستہ کر دیا تاہم اس کی دریافت میں ایک زمانہ لگا، جب انسان اس علم سے روشناس ہوا۔ آج یہ علم ایک سائنس کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ماہرین پامسٹری نئی نئی تحقیقات کی منزلیں سر کرتے چلے جا رہے ہیں۔ ایک چھوٹی سی ہتھیلی پر انسان کی تمام زندگی کے سربستہ راز اس میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں جن کا اظہار ماہرین پامسٹری وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں۔ پامسٹری پر یہ لاجواب کتاب جو آپ کے ہاتھوں کے رازوں سے پردہ اٹھاتی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: