Qadeem Tehziben aur Mazahib

قدیم تہزیبیں اور مزاہب

Author: Professor Umer Zubairi
Availability:
In Stock
Price: Rs. 400.00

یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔ قدیم مشرق کے عنوان کے تھت مصر، وادی دجلہ و فرات، ہندوستان، چین و ایران کی تاریخ اور تہذیبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ قدیم مغرب کے عنوان سے یونان و روم کے طویل تاریخی ادوار اور تہذیبی نشوونما کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں اور تیسرا حصہ مذاہب عالم پر مبنی ہے۔ جس میں ہندو مذہب، بدھ مت یہودیت، عیسائیت اور اسلام کی تعلیمات کا ذکر کیا گیا ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: