Japan ki Maqbool Kahanian

جاپان کی مقبول کہانیاں

Publisher: Darul Shaour
Author: Sahafee Aqeel
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 0.00

ہر خطے کا اپنا ادب ہے ایک خطے کے لوگ دوسرے خطے کے لوگوں کا ”لوک ادب“ جاننا چاہتے ہیں۔ شفیع عقیل نے یہ کام خوب کیا کہ دنیا کے مختلف خطوں کا ادب اُردو زبان میں منتقل کر دیا ہے۔ یہ کتاب اُن کے اسی سلسلے کی ایک کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے جاپان کے لوک ادب کو اپنی مقامی زبان میں منتقل کیا ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: