Improving Children's Learning

بچوں کی سیکھنے کی قابلیت بڑھانا

Publisher: Darul Shaour
Author: Harry N. Rollen
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 120.00

بچہ اپنے اندر بے شمار خدادار صلاحیت لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اس کے باطنی ہنر و فن کو باہر نکالنا اور نکھارنا والدین اور اس کی پرورش کرنے والوں کا کام ہے۔عموماً خود والدین، اساتذہ اور بچوں کی پرورش کرنے والں کی یہ تربیت نہیں ہوتی کہ وہ بچوں کی خداداد ذہانت اور صلاحیت کو کیسے پرکھیں اور اس میں اضافہ کے لیے کیا کیا طریقے اور طرز عمل اختیار کریں۔ یہ کتاب ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ بچوں کی خدادار صلاحیتوں کو کیسے پروان چڑھانا ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: