How To Put More Time In Your Life

کم وقت زیادہ کامیابی

Publisher: Darul Shaour
Author: Dru skat (PhD)
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 600.00

ڈروسکاٹ پی ایچ ڈی سان فرانسسکو میں تعلیمی انتظام و انصرام کے بارے میں ادارے کی منتظم ہے۔ یہ کتاب دیگر کتابوں سے قدرے مختلف قسم کی کتاب ہے۔ خاص الخاص۔ خواص کے لیے بھی اور عوام کے لیے بھی۔ یہی تو کتاب ہے جس کا مطالعہ آپ کے لیے از بس ضروری ہے۔ جامد قسم کے اسباق سے اس کتاب کا مواد بوجھل نہیں، سبق تو بس پڑھا، رٹا اور بھلا دےا۔ نہیں نہیں اس میں ایسا کوئی سبق نہیں دیا گیا اس کتاب کے اسباق تو حرکی اسباق ہیں، ہمیشہ زیرِ مطالعہ رہنے والے جس طرح اپنی کسی بھی پسندیدہ کتاب کو ہم بار بار پڑھتے نہیں تھکتے ۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: