Hamoodur Rahman Commission Report

ھمودالرحمن کمیشن رپورٹ

Publisher: Darul Shaour
Author: مترجم:M.Ishfaq khan,Sayed Fasial Hashmi
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 1,600.00

”حمود الرحمن کمیشن رپورٹ“کو حکومت پاکستان کی طرف سے اوپن کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی مارکیٹ میں اس کی تلاش شروع ہو گئی لیکن مارکیٹ میں ”حمود الرحمن کمیشن رپورٹ“ کے نام پر بے شمار کتابیں نظر آنے لگیں جن میں حمود الرحمن رپورٹ تو نہیں تھی لیکن اِدھر اُدھر کا مواد بھر دیا گیا تھا لیکن زیرِ نظر کتاب ”حمود الرحمن کمیشن رپورٹ“ کا وہ ترجمہ ہے۔ جو حکومت پاکستان نے جاری کی ہے اور اس کتاب کی مجموعی ضخامت تقریباً پونے تیرہ سو صفحات ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: