HOW TO TALK TO ANYONE, ANYTIME,ANYWHERE

گفتگو، تقریر، انٹرویو

Publisher: Darul Shaour
Author: LARRY KING
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 300.00

گفتگو کی صلاحیت ہی انسان کو دوسرے جانوروں سے ممتاز کرتی ہے۔ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اند ر بہتر گفتگو کی صلاحیت کوکمزور پاتے ہیں۔ پیشہ ورانہ زندگی ہو یا سماجی اور معاشرتی ہم اپنے خیالات،جذبات اور نظریات لوگوں تک پہنچانے کے لیے گفتگو کو ہی بطور ذریعہ استعمال کرتے ہیں۔آپ کسی بھی جگہ،کسی بھی وقت،کسی سے بھی اگر کامیاب گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کی صلاحیت کو پروان چڑھائے گی اور اس موضع پر ہر پہلو سےآپ کی رہنمائی کرے گی۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: