The Art of Public Speaking

گفتگو اور تقریر کا فن

Publisher: Darul Shaour
Author: Dale Carnegie
Availability:
In Stock
Price: Rs. 450.00

اس کتاب کی مدد سے بہت سے لوگ اپنے مقصد کو پانے میں کامیاب ہوئے ہیں، وہ لوگ جو گفتگو اور تقریر میں حاضرین کے خوف سے اپنے ما فی الضمیر کو بیان نہیں کر سکتے وہ اس کے عملی اصولوں پر عمل کرکے نہ صرف خوف پر قابو پا لیتے ہیں بلکہ وہ کامل درجے کی خود اعتمادی بھی حاصل کر لیتے ہیں یہ کتاب امریکہ کے کئی ایک اداروں میں بطور نصاب شامل رہ چکی ہے اور فن تقریر کی کلاسوں کے لیے لازمی قرار دی گئی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: