How to Get Your Children to be Good Students, How to Get your Students to be Good Children

آپ کا بچہ کیسے کامیاب ہو؟

Publisher: Darul Shaour
Author: Bernard, Suarez
Availability:
In Stock
Price: Rs. 300.00

یہ کتاب ایجوکیشنل تھراپسٹ برنارڈ شواز اورچائلڈ گائیڈنس کلینک کے سابقہ ایجوکیشنل ڈائریکٹر جیمس پاؤ نے والدین اور اساتذہ کے لیے ان بچوں کے حوالے سے لکھی ہے ۔اس کتاب سے دنیا بھر کے بہت سے سکول سسٹم ایک عرصے سے مستفید ہورہے ہیں اور بہت سی یونیورسٹیز اس کے کورسز کو اپنے نصاب کا حصہ بناچکی ہیں۔یہ کتاب گھر اور کلاس روم کے لیے ایک ہینڈ بک کے طور پر لکھی گئی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: