Emotional Problems of Growing Up

بچوں کے جذباتی مسائل

Publisher: Darul Shaour
Author: Oliver Spurgeon
Availability:
Out Of Stock
Price: Rs. 120.00

بچے ہمار ا عزیز ترین اثاثہ ہیں۔ہمارا خاندانی عزت و وقار اسی نئی نسل کی مرہون منت ہے۔ہمارے معاشرے میں عموماً بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی جاتی جس کے نتیجے میں ہمارے بچے مختلف ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو کر مشکل اور تکلیف دہ رویوں کے حامل بن جاتے ہیں۔جس کے بعد وہ اپنے، والدین اور معاشرے کے لئے ایک امتحان اور چیلنج بن جاتے ہیں۔یہ کتاب ہمیں اپنے بچوں کے صحت مند ذہنی اور نفسیاتی رویوں کی آبیاری سیکھاتی ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: