SALE OBJECTION ARE SALES OPPORTUNITIES

سیلز اعتراضات سیل بڑھانے کے مواقع

Publisher: Darul Shaour
Author: Saghir Ahmed
Availability:
In Stock
Price: Rs. 300.00

Think & Grow Richنپولین ہل نے اپنی شہرہ آفاق کتاب   

 میں لکھا ہے: ہر کامیابی کا نقطہ آغاز کامیابی کی شیدید خواہش اور تڑپ ہے۔ ایک کمزورخواہش ہمیشہ کمزور نتائج پیدا کرتی ہے جس طرح تھوڑی سی آگ کم حرارت پیدا کرتی ہے۔ اس کتاب کا اولین مقصد آپ کے جذبوں کو وہی حرارت دینا ہے جس کی بدولت آپ اپنی سلیز مہارتوں کا بھر پور استعمال کر سکیں،اپنے تمام سیلز ٹارگٹس حاصل کر سکیں اور اپنے پیشے میں ایک ایسے منفرد پروفیشنل بن جائیں جو اپنے ادارے اور خریداروں کے لئے باعث فخر ہوتا ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: