CREATIVE VISUALIZATION

ہمارے تصورات ہماری کامیابی کے ضامن

Publisher: Darul Shaour
Author: SHAKTI GAWAIN
Availability:
In Stock
Price: Rs. 300.00

آج تک دنیا میں جتنی بھی چیزوں کا وجود ہے دراصل یہ اس سے پہلے ایک خیال تھا۔ہر خیال ٹھوس اور مادی وجود میں ڈھلنے کی پوری پوری صلاحیت رکھتا ہے۔یہ کتاب ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہم اپنی ذات ،کاروبار،ملازمت اور مالی حالت کے بارے میں جو بھی خیال اور تصور قائم کریںگے اسے حقیقی اور مادی دنیا میں وجود سے ہم کنار کیا جا سکتا ہے۔مصنفہ ہماری رہنمائی کرتی ہیں کہ ہمارے خیالات کس طرح ہماری ترقی اور بڑھوتری کے ضامن ہوتے ہیں۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: