تمہیں پتہ ہے سب سے بڑی آزمائش کیا ہے؟؟؟؟؟ ۔۔۔ اریبہ فاطمہ

کسی مقام، چیز کا خدا کی طرف سے ملنا  اس سے ہمارا بے انتہا انس کا ہوجانا…..اس کے لیے ہماری بے پناہ امیدؤوں کا وابستہ ہو جانا اور پھر ……خدا کا پیغام آجانا کہ اگر ہے محبت مجھ سے تو اس کو قربان کر دو …بنا کچھ سوچے …..بنا کچھ بولے…..بنا کچھ مانگے….

ایسی قربانیاں اللہ مانگتا ہے  اپنی قرابت کے عوض ….  کیسا ایمان ہوتا ہے نہ ایسے بندوں کا  نہ چاہتے بھی سب قربان کر دیتے ہیں اس کی زندہ مثال پیغمبر ابراہیمؑ  کی ہے …..  اللہ اپنی قرابت کا امتحان ایسے ہی لیتا ہے……. 

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}