ایک درد بھری نصیحت ۔۔۔ اریبه فاطمه

خدا کی قسم !یه جو رشتےہیں نا بهت کمزور ہوتے ہیں تم ہر وقت ہر لمحه بھی ان کو خوش کرنے میں لگا دو نا توبھی یہ رشتے خوش نہیں ہونگے- جن کے لیے تم ہر پل جی رہے ہوتے ہو نا وهی تمهیں رلاتے ہیں کیونکہ اس جہاں کا ہر ا نسا ن ایک مکمل انسان کو قبول کرتا ہے جو فرشته ہو جس کے اندر ایک برائی بھی نه ہو-پر کیا ایسا کوئی ہو سکتا ہے¿—-یہ رشتے چاہے قریبی کیوں نہ ہوں جیسے بہن بھائی,ماں باپ,دوست اور رشتہ دار……..تمہیں نہیں سمجھیں گے کبھی نہیں….اور تم جو ان کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہو نا اس کو ا ن سے بدلہ کی امید سے نہ کرنا ورنہ ٹوٹ جاؤ گے …اس کوشش کو صرف رب کی  رضا سمجھتے ہوۓ اپنا فرض ادا کرتے جاؤ کیونکہ یہ صرف قدرت کا قانون ہے

لیس الانسان الا ما سعی

“انسان کے لیے وه هے جس کی اس نے کوشش کی”

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}