سیک سیمینار 4مارچ کو کراچی میں ہورہاہے — نیوز ڈیسک

 سوشل میڈیا کی جانی پہچانی شخصیت ، معروف سوشل ایکٹیوسٹ اور پاکستان میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے سیمینارز کے بانی جناب ثاقب ملک کے زیر نگرانی  سیک سیمینار کراچی 4 مارچ کو ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ ہفتہ کے روز دوپہر 2 سے رات 11 بجے تک ہونے والے اس سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سےتعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی جن سے ان کے مداح دو بدو گفتگو بھی کر سکیں گے۔ کراچی سیک سیمینار میں مبشر علی زیدی، رعایت اللہ فاروقی، عامر حاشم خاکوانی، ڈاکٹر عاصم اللہ بخش، فیض اللہ خان، عبدالرشید، اقبال خورشید، محمد اسحاق عالم، ڈاکٹر ہما بقائی، صولت پاشا، عارف خٹک، عاطف حسین، راحت کاظمی ، ارشد محمود، اعجاز منگی، خرم سہیل، عامر سلیمان، شکیل عادل زادہ، عقیل کریم ڈھیڈی اور دیگر مہمانان گرامی شرکت کریں گے۔

You may also like this

20 April 2017

پانامہ کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ {نیوز ڈیسک} ۔

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 20px;">آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے پا

admin
15 February 2017

آرمی چیف ‘ نواز ،شہباز،نثار،عمران شہید احمد مبین کے گھر پہنچ گئے

<div class="qQVYZb" style="text-align: center;"><span style="font-family: Jameel-Noori-Nastaleeq-Kasheeda; font-size

admin
15 February 2017

ملکی سلامتی کو چیلنج کرنے والوں کو سخت جواب دینگے :بھارت

<div class="adn ads"> <div class="gs"> <div id=":p5" class="ii gt adP adO"> <div id=&q

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}