چین نے نیپال کو نوٹ چھاپ کے دیئے

کھٹمنڈو/بیجنگ(آئی این پی ) نیپال نے چینی کمپنیوں کے زریعے بینک نوٹس کی چھپائی میں لاکھوں ڈالر کی بچت ہوئی ،چین کی قیمت کم اور میعار اچھاہے ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق نیپا ل کے مرکزی بینک کو چائنہ بینک نوٹ پرنٹنگ اینڈ منٹنگ کارپوریشن کی طرف سے تیار کردہ پہلے مرحلے کے دو کروڑ چالیس لاکھ کے بینک نوٹ مل گے ہیں جن میں ہر نوٹ کی مالیت ایک ہزار ہے۔ نیپا ل کے مرکزی بینک کے ایگزیکٹو سربراہ بھوبن کادل نے کہا ہے کہ بینک نوٹ کی چھپائی کے حوالے سے چین کی قیمت کم او معیار اچھا ہے ۔ انہوں نے کہا اس سے اخراجات میں پچاس فیصد کمی ہو گی ۔

You may also like this

17 February 2017

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کے صحن میں خود کش دھماکا

<div class="qQVYZb" style="text-align: justify;"><span style="font-size: 24px;">سیہون شریف(مانی

admin
17 February 2017

مسئلہ فلسطین کے دوریاسی حل پر اصرار نہیں کریں گے:امریکہ

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 24px;">واشنگٹن (آ ئی این پی )امریکہ نے

admin
17 February 2017

 ٹرمپ کے موقف سے غیرملکی سرمایہ کاری نہیں رکے گی،ایران

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 24px;">تہران(آئی این پی ) ایران نے کہا

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}