ملکی سلامتی کو چیلنج کرنے والوں کو سخت جواب دینگے :بھارت

ملکی سلامتی کو چیلنج کرنے والوں کو سخت جواب دینگے :بھارت

پاکستان سمیت پڑوسی ممالک کےساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں،بھارتی وزیر دفاع


کوئی کسی بھی شک میں نہ رہے ہم مکمل طور پر تیار بیٹھے ہیں: صحافیوں سے بات چیت


بنگلور (آئی این پی )بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے ،کوئی کسی بھی شک میں نہ رہے ہم مکمل طور پر تیار ہیں اگر کسی نے بھی بھارت کی سلامتی کے مفاد کو چیلنج کیا تو ہم اسکے خلاف ہر قسم کی کاروائی کریں گے ، پاکستانی آرمی چیف جنرل باجوہ کا خیر مقدم کرتا ہوں جنھوںنے فورسز کو صورتحال سمجھنے کے قابل بنایا۔منگل کو بھارتی میڈیاکے مطابق ایرو انڈیا 2017نمائش کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع منوہر پریکر کا کہنا تھا ہے کہ بھارت پاکستان اور چین کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے ۔کوئی کسی بھی شک میں نہ رہے ہم مکمل طور پر تیار ہیں اگر کسی نے بھی بھارت کی سلامتی کے مفاد کو چیلنج کیا تو ہم اسکے خلاف ہر قسم کی کاروائی کریں گے ۔میری تیاری جارحانہ نہیں بلکہ ایک آزاد مشق ہے ۔میں کیا کرتا ہوں اس پر پڑوسیو ں کو فکر مند نہیں ہونا چاہیے ۔ایک سوال کے جواب میں بھارتی وزیر دفاع نے کہاکہ سرحد پر خاموشی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں تیار نہیں رہنا چاہیے میں پاکستانی آرمی چیف جنرل باجوہ کا خیر مقدم کرتا ہوں جنھوںنے فورسز کو صورتحال سمجھنے کے قابل بنایا۔

 
 
 
 

You may also like this

20 April 2017

پانامہ کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ {نیوز ڈیسک} ۔

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 20px;">آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے پا

admin
03 March 2017

سیک سیمینار 4مارچ کو کراچی میں ہورہاہے --- نیوز ڈیسک

<div class="td-g-rec td-g-rec-id-content_inline "> <span style="font-size: 20px;">سوشل میڈیا کی جانی

admin
15 February 2017

آرمی چیف ‘ نواز ،شہباز،نثار،عمران شہید احمد مبین کے گھر پہنچ گئے

<div class="qQVYZb" style="text-align: center;"><span style="font-family: Jameel-Noori-Nastaleeq-Kasheeda; font-size

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}