سلامتی کونسل کاا جلاس ،شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت

  کونسل تمام ممکن وسائل استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا پر یہ واضح کرے کہ اس قسم کے تجربات ناقابل قبول ہیں اور اسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ،امریکی مندوب

نیویارک (آئی این پی )سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیدیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیاہے ۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکا ، چین اور جاپان کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا ۔اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے مذمت کی گئی ۔امریکی مندوب نیکی ہیلی کا کہنا تھا کہ کونسل تمام ممکن وسائل استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا پر یہ واضح کرے کہ اس قسم کے تجربات ناقابل قبول ہیں اور اسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ۔

You may also like this

20 April 2017

پانامہ کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ {نیوز ڈیسک} ۔

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 20px;">آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے پا

admin
03 March 2017

سیک سیمینار 4مارچ کو کراچی میں ہورہاہے --- نیوز ڈیسک

<div class="td-g-rec td-g-rec-id-content_inline "> <span style="font-size: 20px;">سوشل میڈیا کی جانی

admin
15 February 2017

آرمی چیف ‘ نواز ،شہباز،نثار،عمران شہید احمد مبین کے گھر پہنچ گئے

<div class="qQVYZb" style="text-align: center;"><span style="font-family: Jameel-Noori-Nastaleeq-Kasheeda; font-size

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}