آرمی چیف ‘ نواز ،شہباز،نثار،عمران شہید احمد مبین کے گھر پہنچ گئے

 عسکر ی و سیاسی قیادت سمیت سیاسی رہنماﺅں کا شہید کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم نوازشریف ‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ اور عمران خان کی لاہو ر آمد۔تفصےلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف اور وفاقی وزراءخواجہ آصف ‘چوہدری نثار علی خان مال روڈ خودکش حملے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر)سید احمد مبین کے اہل خانہ سے تعزیت اور اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر نے کےلئے لاہور آئے جبکہ جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ بھی لاہو ر پہنچے ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی لاہور پہنچے جہاں انہوں نے گنگا رام ہسپتال جا کردھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے ۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف سمیت صوبائی وزراءبھی کیپٹن (ر)سید احمد مبین کے گھرپہنچ گئے اوراہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا۔

You may also like this

20 April 2017

پانامہ کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ {نیوز ڈیسک} ۔

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 20px;">آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے پا

admin
03 March 2017

سیک سیمینار 4مارچ کو کراچی میں ہورہاہے --- نیوز ڈیسک

<div class="td-g-rec td-g-rec-id-content_inline "> <span style="font-size: 20px;">سوشل میڈیا کی جانی

admin
15 February 2017

ملکی سلامتی کو چیلنج کرنے والوں کو سخت جواب دینگے :بھارت

<div class="adn ads"> <div class="gs"> <div id=":p5" class="ii gt adP adO"> <div id=&q

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}